جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پرویز خٹک کا خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار

datetime 1  اپریل‬‮  2022

پرویز خٹک کا خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ملتوی کردیا گیا، وزیر دفاع پرویز خٹک نے حکومت کا ساتھ چھوڑ کر جانیوالے بی اے پی کے رہنماء خالد… Continue 23reading پرویز خٹک کا خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار

خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تحریک انصاف کا 32 سیٹوں پر کامیابی کا دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2022

خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تحریک انصاف کا 32 سیٹوں پر کامیابی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 64 تحصیل کونسل میں سے 31 کے نتائج مکمل ہو گئے ہیں… Continue 23reading خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تحریک انصاف کا 32 سیٹوں پر کامیابی کا دعویٰ

امریکا کی جانب سے بھیجے گئے مبینہ پیغام کے معاملے پر حامد میر نے سوالات اٹھا دیے

datetime 1  اپریل‬‮  2022

امریکا کی جانب سے بھیجے گئے مبینہ پیغام کے معاملے پر حامد میر نے سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مطابق 7 مارچ کو نامناسب پیغام بھیجا گیا تو پھر 14 روز بعد انہوں نے امریکا کو او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ کیوں بھیجا؟سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ امریکا کی نائب وزیر خارجہ عذرا… Continue 23reading امریکا کی جانب سے بھیجے گئے مبینہ پیغام کے معاملے پر حامد میر نے سوالات اٹھا دیے

بابراعظم اورامام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022

بابراعظم اورامام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔امام الحق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں مسلسل دوسری سنچری اسکور کرکے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 9 سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ امام الحق 48 ون ڈے اننگز میں 9 سنچریاں بنانے… Continue 23reading بابراعظم اورامام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

عمران خان کیلئے کوئی محفوظ راستہ نہیں ،عمران خان آپ عزت مندانہ راستہ اختیار کریں اور استعفیٰ دیں ، بلاول بھٹو زر داری

datetime 1  اپریل‬‮  2022

عمران خان کیلئے کوئی محفوظ راستہ نہیں ،عمران خان آپ عزت مندانہ راستہ اختیار کریں اور استعفیٰ دیں ، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے کوئی محفوظ راستہ نہیں ،عمران خان آپ عزت مندانہ راستہ اختیار کریں اور استعفیٰ دیں ۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان کو میرا واضح پیغام ہے کہ ان… Continue 23reading عمران خان کیلئے کوئی محفوظ راستہ نہیں ،عمران خان آپ عزت مندانہ راستہ اختیار کریں اور استعفیٰ دیں ، بلاول بھٹو زر داری

عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی

datetime 1  اپریل‬‮  2022

عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی بھی اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف بول پڑیں۔مایا علی نے انسٹاگرام پر وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اْنہوں نے وزیرِ اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’سیاست میں صرف ایک ہی آدمی ہے جو واقعی پاکستان کے… Continue 23reading عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی

اپوزیشن کے پاس دو سو ارکان دیکھ کر شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگلے اڑتالیس گھنٹے اہم ہیں، جاوید لطیف

datetime 1  اپریل‬‮  2022

اپوزیشن کے پاس دو سو ارکان دیکھ کر شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگلے اڑتالیس گھنٹے اہم ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد (آن لائن) قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین اور مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس دو سو ارکان دیکھ کر شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگلے اڑتالیس گھنٹے اہم ہیں_ اصل بات کیوں نہیں مانتے کہ عمران خان کی خواہش ہے کہ عدم اعتماد… Continue 23reading اپوزیشن کے پاس دو سو ارکان دیکھ کر شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگلے اڑتالیس گھنٹے اہم ہیں، جاوید لطیف

بابر اعظم کی حکمرانی برقرار اور امام الحق نے کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ حاصل کر لی

datetime 1  اپریل‬‮  2022

بابر اعظم کی حکمرانی برقرار اور امام الحق نے کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ حاصل کر لی

کراچی (این این آئی)ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حکمرانی برقرار اور امام الحق نے کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ حاصل کر لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی،پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی، بھارت کے ویرات کوہلی کی… Continue 23reading بابر اعظم کی حکمرانی برقرار اور امام الحق نے کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ حاصل کر لی

پنجاب میں حکومت سازی ،(ن) لیگ نے تمام اراکین اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی

datetime 1  اپریل‬‮  2022

پنجاب میں حکومت سازی ،(ن) لیگ نے تمام اراکین اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی

لاہور( این این آئی)پنجاب میں حکومت سازی کے لئے سیاسی سر گرمیوں میںتیزی آ گئی ، مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی ، آئندہ ایک سے دو روزمیں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا کراراکین کو اعتمادمیں لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں حکومت… Continue 23reading پنجاب میں حکومت سازی ،(ن) لیگ نے تمام اراکین اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی