جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز خٹک کا خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ملتوی کردیا گیا، وزیر دفاع پرویز خٹک نے حکومت کا ساتھ چھوڑ کر جانیوالے بی اے پی کے رہنماء خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا اور انہیں اپوزیشن نشستوں کی جانب جانے کا اشارہ کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…