جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا کی جانب سے بھیجے گئے مبینہ پیغام کے معاملے پر حامد میر نے سوالات اٹھا دیے

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مطابق 7 مارچ کو نامناسب پیغام بھیجا گیا تو پھر 14 روز بعد انہوں نے امریکا کو او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ کیوں بھیجا؟سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ امریکا کی نائب وزیر خارجہ عذرا ضیا سے 21 مارچ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی، ان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہم امریکا کے ساتھ تعمیری اور متواتر مکالمے پر یقین رکھتے ہیں تاکہ ہم خطے میں اپنے مشترکہ مقاصد حاصل کر سکیں۔ حامد میر نے شاہ محمود قریشی کی ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر خارجہ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کا ذکر بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…