روس کا دورہ کرنے پرطاقتور ملک ناراض ہوگیا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سالوں میں عالمی سطح پر پاکستان کو جو عزت ملی اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ایک طاقتور ملک نے ناراض ہوکر ہمیں کہا آپ روس کیوں چلے گئے؟ اور غصہ ہوگئے، ان کا اپنا اتحادی بھارت بھی روس-یوکرین جنگ میں… Continue 23reading روس کا دورہ کرنے پرطاقتور ملک ناراض ہوگیا، وزیراعظم عمران خان