منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

“اگر پارلیمنٹ کے باہر غنڈے جمع کیے تو میں اپنا لائسنس والا ہتھیار ساتھ رکھتا ہوں” عامر لیاقت نے عمران خان کو دھمکی دے دی، خود پر جادو کے وار کا الزام بھی لگادیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنماو رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو خونی تصادم کی دھمکی دیدی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ عمران خان کو منحرف وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے لکھا

” منحرف وزیراعظم صاحب اتوار کو تو جو بھی ہو اچھا نہیں کہ چھٹی والے دن ہی چھٹی ہو، کسی کو پتہ ہی نہیں چلے گا چھٹی ہوگئی!لیکن اگر چھٹی والے دن پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر غنڈے جمع کیے تومیں اپنا لائسنس والا ہتھیار ساتھ رکھتا ہوں، اور آپ تو جانتے ہی ہیں میں کہاں سے آیا ہوں؟”۔ قبل ازیں ایک ٹویٹ پیغام میں انکا کا کہنا تھا کہ منحرف وزیراعظم صاحب آپ گو دوسروں کی باتوں میں آکر مجھے کھو بیٹھے لیکن بشری بھابھی کو میرا بہت ادب سے آخری سلام عرض کردیجیے گا، نیک خاتون ہیں اور میرے بھائی کو بھی جس کا نام عمرُان خان ہے، آپ تو پتہ نہیں کون ہیں؟ س تے پہ ست ا میں جو دوسرا امیتابھ تھا!! بابو!!دوسری قبل ازیں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ میری کوئی قیمت ہے اور نا ہی کوئی خرید سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ میری کوئی قیمت ہے اور نا ہی کوئی خرید سکتا ہے،بس استعفیٰ دینے سے پہلے میرے حلقے والوں کو لیز اور لائنز ایریا کے غریبوں کو پانی مل جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ کے پی کے کے مزدور عمر صادق کی ۵ سالہ بیٹی مروی کی عصمت دری کرکے زندہ جلانے والے قاتل کو سزا ملُ جائے اس سے زیادہ مجھے کیا چاہیے ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کا مزید کہنا تھا کہ میرا ٹی وی کیرئیر تھا جس آپ نے تباہ کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…