اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے اور میرے خلاف ہونے والی سازش کا گزشتہ سال اگست سے معلوم ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا تھاکہ سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، ایجنسیوں کی رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیراعظم کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
میری جان کوخطرہ ہے، وزیر اعظم عمران خان
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی، بھارت فرانسیسی دفاعی کمپنی ڈسالٹ سے لڑ پڑا
-
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی اور وزن میں نمایاں کمی کی ...
-
سعودی عرب کے پاکستان سمیت 14 ملکوں کیلئے تمام ویزے بند
-
ایک بٹن دبائیں گے تو بھارت کے ڈیم اُڑ جائیں گے ، ایٹمی سائنسدان ثمر ...
-
500,000 روپے کمانے کا سنہری موقع ، ایف بی آر کی نئی زبردست سکیم !
-
سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ
-
رافیل کی ناکامی پر بھارت فرانسیسی کمپنی سے لڑ پڑا، اختلافات شدید
-
بڑے اسلامی ملک نے بھارت سے آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد ...
-
وزیر توانائی کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا حیران کن دعوٰی
-
میں کسی یزید کے کہنے پر 3 سال تو کیا 3 منٹ بھی خاموش نہیں ...
-
پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی ...
-
جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی، بھارت فرانسیسی دفاعی کمپنی ڈسالٹ سے لڑ پڑا
-
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی اور وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بتا دی
-
سعودی عرب کے پاکستان سمیت 14 ملکوں کیلئے تمام ویزے بند
-
ایک بٹن دبائیں گے تو بھارت کے ڈیم اُڑ جائیں گے ، ایٹمی سائنسدان ثمر مبارک
-
500,000 روپے کمانے کا سنہری موقع ، ایف بی آر کی نئی زبردست سکیم !
-
سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ
-
رافیل کی ناکامی پر بھارت فرانسیسی کمپنی سے لڑ پڑا، اختلافات شدید
-
بڑے اسلامی ملک نے بھارت سے آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کر دی
-
وزیر توانائی کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا حیران کن دعوٰی
-
میں کسی یزید کے کہنے پر 3 سال تو کیا 3 منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا، عمران خان
-
پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی
-
جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
-
’’میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا‘‘، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی
-
پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا