ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا اپنے اراکین سے استعفے لینے پر غو ر ، شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے بھی روکا جا سکے گا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا اپنے اراکین سے استعفے لینے پر غو ر ، شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے بھی روکا جا سکے گا

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی تیزی سے بدلتی ہوئی حکمت عملی سامنے آرہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے اراکین سے استعفے لینے پر غو ر کررہے ہیں وزیراعظم اتوار کو قومی اسمبلی میں استعفوں کا اعلان کر سکتے ہیں۔ حکومتی ذرائع کا… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا اپنے اراکین سے استعفے لینے پر غو ر ، شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے بھی روکا جا سکے گا

وزیراعظم عمران خان کے عشائیے میں شرکت کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد سامنے آگئی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کے عشائیے میں شرکت کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ کو دئیے گئے عشائیے میں 140 ارکان شریک ہوئے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں عشائیہ دیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق عشائیے میں 140 ارکان پارلیمنٹ شریک ہوئے۔ارکان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے عشائیے میں شرکت کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی تعداد سامنے آگئی

ریحام خان کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تعریف

datetime 2  اپریل‬‮  2022

ریحام خان کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تعریف کی ہے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ یہ کہنا پڑتا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نہ صرف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں بلکہ ایک عظیم بھائی… Continue 23reading ریحام خان کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تعریف

سیدھا نام لیتا ہوں، امریکا کیساتھ مل کر سازش کی گئی ، وزیراعظم عمران خان

datetime 2  اپریل‬‮  2022

سیدھا نام لیتا ہوں، امریکا کیساتھ مل کر سازش کی گئی ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو پتہ چل رہا ہے کہ کیسی خطرناک سازش کی گئی ہے، سیدھا امریکا کا نام لیتا ہوں، امریکا کے ساتھ مل کر سازش کی گئی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب… Continue 23reading سیدھا نام لیتا ہوں، امریکا کیساتھ مل کر سازش کی گئی ، وزیراعظم عمران خان

جو لوگ گئے تھے وہ واپس آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2022

جو لوگ گئے تھے وہ واپس آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ گئے تھے وہ واپس آنا شروع ہو گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کل خوشخبری دوں گا، جو لوگ گئے تھے وہ بیٹھنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کل رات سے مجھے پیغام آ… Continue 23reading جو لوگ گئے تھے وہ واپس آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد کی کاروائی روکنے کے لیے حکم امتناعی جاری کرنے سے انکار کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد کی کاروائی روکنے کے لیے حکم امتناعی جاری کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (آن لائن )حکومت گرانے کی مبینہ عالمی سازش کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر واپس کردی۔ رجسٹرار آفس نے کمیشن بنانے کی درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے ہیں۔رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ درخواست میں مفروضوں پرمبنی متضاد استدعا کی گئی ہے، آئین کے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد کی کاروائی روکنے کے لیے حکم امتناعی جاری کرنے سے انکار کردیا

پلان تیار کرلیا،اپوزیشن کو اسمبلی میں شکست دے کر دکھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان

datetime 2  اپریل‬‮  2022

پلان تیار کرلیا،اپوزیشن کو اسمبلی میں شکست دے کر دکھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پلان تیار کرلیا اپوزیشن کو اسمبلی میں شکست دے کر دکھاؤں گا۔ ٹی وی پر عوام کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں سازشیوں کے خلاف کیا کیا قانونی کارروائی ہوسکتی ہے، ہم نے ان کے خلاف غداری… Continue 23reading پلان تیار کرلیا،اپوزیشن کو اسمبلی میں شکست دے کر دکھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان

پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ حمزہ شہباز اور چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات منظور

datetime 2  اپریل‬‮  2022

پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ حمزہ شہباز اور چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات منظور

لاہور(این این آئی)پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے، دونوں میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے آج (اتوار) کے روز ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔ چوہدری پرویز الٰہی… Continue 23reading پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ حمزہ شہباز اور چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات منظور

جہانگیر ترین گروپ کو بڑا دھچکا ، 3 ارکان نے چودھری پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین گروپ کو بڑا دھچکا ، 3 ارکان نے چودھری پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چودھری پرویز الہٰی سے تحریک انصاف سے منحرف ترین گروپ کے تین رہنمائوں نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ میں توپھوڑ شروع ہو چکی ہے ۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی سید… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ کو بڑا دھچکا ، 3 ارکان نے چودھری پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کر دیا