لاہور(این این آئی)پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے، دونوں میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے آج (اتوار) کے روز ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔ چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے محمو دالرشید، راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین، میاں اسلم اقبال، مراد راس او ر دیگر نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز نے حسن مرتضیٰ، منشا اللہ بٹ، ملک ندیم کامران، خلیل طاہر سندھواور خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر کے ہمراہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سکروٹنی کے عمل کے بعد دونوں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔
پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ حمزہ شہباز اور چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































