کھانے کیلئے پیش کی گئی مچھلی زندہ ہوگئی‘ویڈیو وائرل
ٹوکیو(آئی این پی) مچھلی بہت سے لوگوں کی پسندیدہ ڈش ہے لیکن اگرکھانے کی سجی سجائی پلیٹ میں موجود مچھلی اچانک زندہ ہوجائے توکیا ہوگا۔جاپانی ریسٹورنٹ میں مچھلی کے شوقین شخص کواس وقت زوردار جھٹکا لگا جب نوڈلز اورسلاد سے سجی سجائی پلیٹ میں موجود مچھلی کھاتے وقت اچانک زندہ ہوگئی۔سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں… Continue 23reading کھانے کیلئے پیش کی گئی مچھلی زندہ ہوگئی‘ویڈیو وائرل