منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

’دی اینڈ‘بہت دردناک ہے اور ’دی اینڈ‘ انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل ۔۔سینئر صحافی حامد میر کا موجوہ سیاسی صورتحال پر حیران کن انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن حامد میر نےملکی موجودہ سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے پرانے کالم ’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا‘‘کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہےہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حا مد میر نے کہا ہے کہ کافی عرصہ پہلے لکھا تھا کہ خاموشی سے فلم دیکھئے کیونکہ ’’دی اینڈ‘‘ بہت دردناک ہے اور “دی اینڈ” انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہے ہیں کچھ وقت نکال کر یہ پرانا کالم بھی پڑھ لیں اور آج کے حالات کا مزا لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…