خان صاحب کی جیت حق کی جیت ہم بھکاری نہیں ، غلام رسول ۖہیں ،تحریک انصاف
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ خان صاحب کی جیت حق کی جیت ہے ،ہم بھکاری نہیں ، غلام رسول ۖہیں ،جو جھپٹ کے کرسی پر بیٹھنا چاہتا ہے وہ میدان میں آئے اور ہم سے مقابلہ کرے،جو عوام کا فیصلہ ہو سر آنکھوں پر ہو گا،… Continue 23reading خان صاحب کی جیت حق کی جیت ہم بھکاری نہیں ، غلام رسول ۖہیں ،تحریک انصاف