جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

چودھری سرور کی گواہی آغاز ہے، ابھی ایسے ایسے لوگ عمران خان کے خلاف گواہیاں دیں گے کہ دنیا حیران رہ جائے گی، سلیم صافی کا حیران کن دعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی واینکر پرسن سلیم صافی نے سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری سرور کی گواہی آغاز ہے ۔ ابھی ایسے ایسے لوگ عمران خان کے خلاف گواہیاں دیں گے کہ دنیا حیران رہ جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ ’’چودھری سرور کی گواہی آغاز ہے ۔ ابھی ایسے ایسے لوگ عمران خان کے خلاف گواہیاں دیں گے کہ دنیا حیران رہ جائے گی۔ سلیم صافی کا کہنا تھا کہ سب سے بڑی اور حیران کن گواہیاں زلفی بخاری، فیصل جاوید ، ان کے اے ڈی سی بھائی اور مانیکا خاندان کی ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…