ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دفتر خارجہ سے پتہ چلا ہے یہ خط وہ والا نہیں ہے، حامد میر نے وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر انتہائی سنگین الزام لگا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

دفتر خارجہ سے پتہ چلا ہے یہ خط وہ والا نہیں ہے، حامد میر نے وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر انتہائی سنگین الزام لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) معروف صحافی حامد نے الزام جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مبینہ دھمکی آمیز خط اصلی نہیں ہے جو خط پاکستانی سفارت خانے نے بھیجا تھا یہ وہ متن نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس خط کو دفتر خارجہ میں دوبارہ لکھا گیا… Continue 23reading دفتر خارجہ سے پتہ چلا ہے یہ خط وہ والا نہیں ہے، حامد میر نے وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر انتہائی سنگین الزام لگا دیا

اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح خان دبئی روانہ ہو گئیں

datetime 3  اپریل‬‮  2022

اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح خان دبئی روانہ ہو گئیں

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی تحلیل اور کابینہ ختم ہونے کے بعد خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح خان دبئی روانہ ہوگئیں جبکہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے بھی بیرونِ ملک روانگی کی تیاری شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ پاکستان تحریک… Continue 23reading اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح خان دبئی روانہ ہو گئیں

عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں ہیں کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں ہیں کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے ہیں اس حوالے سے کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اتوار کو نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان نیازی اب وزیراعظم نہیں رہے۔کابینہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران… Continue 23reading عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں ہیں کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پہلےعمران نےسیکورٹی اداروں کوبلیک میل کیاتاکہ وہ انہیں بچائیں کام نہ بناتومنت ترلہ اور۔۔سینئر صحافی سلیم صافی کا حیران کن دعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2022

پہلےعمران نےسیکورٹی اداروں کوبلیک میل کیاتاکہ وہ انہیں بچائیں کام نہ بناتومنت ترلہ اور۔۔سینئر صحافی سلیم صافی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی نے دعوی کیا ہے کہ پہلےعمران نےسیکورٹی اداروں کوبلیک میل کیاتاکہ وہ انہیں بچائیں،کام نہ بناتومنت ترلہ اورلالچیں دیناشروع کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ’’پہلےعمران نےسیکورٹی اداروں کوبلیک میل کیاتاکہ وہ انہیں بچائیں،کام نہ بناتومنت ترلہ اورلالچیں دیناشروع… Continue 23reading پہلےعمران نےسیکورٹی اداروں کوبلیک میل کیاتاکہ وہ انہیں بچائیں کام نہ بناتومنت ترلہ اور۔۔سینئر صحافی سلیم صافی کا حیران کن دعویٰ

جب تک عدالت کا فیصلہ آئےگا الیکشن کے دن آچکے ہوں گے، شیخ رشیدکا انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2022

جب تک عدالت کا فیصلہ آئےگا الیکشن کے دن آچکے ہوں گے، شیخ رشیدکا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ یا کسی بھی عدالت جائیں اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، جب تک عدالت کا فیصلہ آئیگا الیکشن کے دن آچکے ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ سلیکٹڈ اور الیکٹڈ کا طعنہ… Continue 23reading جب تک عدالت کا فیصلہ آئےگا الیکشن کے دن آچکے ہوں گے، شیخ رشیدکا انکشاف

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی کانام بتا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی کانام بتا دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستانی سفیر سے امریکی عہدیدار ڈونلڈلو نے ملاقات کی تھی، ڈونلڈلو امریکا کا اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ فارساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ب وزیراعظم نے کہا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد غیرملکی ایجنڈا تھا اللہ کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی کانام بتا دیا

بیرونی سازش سے متعلق خط ہی مشکوک نکلا، متن میں ردوبدل کا انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2022

بیرونی سازش سے متعلق خط ہی مشکوک نکلا، متن میں ردوبدل کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی جانب سے بیرونی سازش کے حوالے سے جس مبینہ خط کا دعویٰ کیا گیا تھا اس میں تبدیلیاں کیے جانیکا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق جس خط یامراسلے کو بنیاد بنا کر عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی طرف جانے سے انکار کیا اور اسمبلی تحلیل کرنیکا… Continue 23reading بیرونی سازش سے متعلق خط ہی مشکوک نکلا، متن میں ردوبدل کا انکشاف

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے بھی حکومتی اقدامات کو خلاف قانون قرار دے دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے بھی حکومتی اقدامات کو خلاف قانون قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)غیرملکی فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف وکیل شاہ خاور نے بھی حکومتی اقدامات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ماہر قانون اور پارٹی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ نے بھی حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کو خلاف قانون قرار… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے بھی حکومتی اقدامات کو خلاف قانون قرار دے دیا

وزیراعظم کی آئین شکنی پر چیف ایگزیکٹو سمیڈا احتجاجاً عہدے سے مستعفی

datetime 3  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کی آئین شکنی پر چیف ایگزیکٹو سمیڈا احتجاجاً عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (این این آئی)چیف ایگزیکٹو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) ہاشم رضا نے وزیراعظم عمران خان کی آئین شکنی پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو سمیڈا ہاشم رضا نے اپنا استعفیٰ وزارت صنعت و پیداوارکو بھجوا دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا ہیکہ حالیہ… Continue 23reading وزیراعظم کی آئین شکنی پر چیف ایگزیکٹو سمیڈا احتجاجاً عہدے سے مستعفی