امریکی سفارتخانے نے نہیں ایک اور سفارتخانے نے بلایا تھا تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ اْنھیں امریکی سفارت خانے سے نہیں ایک اور سفارت خانے نے بلایا تھا۔ایک بیان میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ انہیں سفارتخانے کی جانب سے بلائے جانے کا واقعہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی… Continue 23reading امریکی سفارتخانے نے نہیں ایک اور سفارتخانے نے بلایا تھا تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا