عبداللہ سنبل نے نیا چیف سیکرٹری پنجاب بننے سے انکار کردیا
لاہور ( آن لائن) عبداللہ خان سنبل نے چیف سیکرٹری پنجاب کی تعیناتی پر معذرت کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کی وفاقی حکومت کو سمری ارسال کی تھی، اور چیف سیکرٹری پنجاب کی تعیناتی میں عبداللہ خان سنبل کا نام بھی شامل… Continue 23reading عبداللہ سنبل نے نیا چیف سیکرٹری پنجاب بننے سے انکار کردیا