جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور سے جدہ جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)لاہور سے جدہ جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،پی آئی اے کی پرواز پی کے. 9759. لاہور سے جدہ کیلئے اڑان بھری تھی۔ ترجمان کے مطابق اڑان بھر نے کے کچھ ہی دیر بعد بوئنگ777طیارے کی ونڈاسکرین میں اچانک کریک پڑ گیا،کپتان نے کراچی کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے کراچی ایئرپورٹ پر

لینڈنگ کی اجازت طلب کی ۔ ذرائع کے مطابق پرواز میں300سے زائد مسافر سوار ہیں،طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافروں کو متبادل پرواز کے ذریعے جدہ روانہ کیا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے نے کہاکہ پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے آئوٹر ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی،طیارے کو مرمت کیلئے کراچی میں ہینگر منتقل کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…