منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں انوکھی واردات ، چور دن دہاڑے 60 فٹ طویل پل لے اڑے

datetime 9  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی ) محکمہ آبپاشی کے اہلکاروں کا بھیس بدل کرچوروں نے60فٹ لمبا لوہے کا پل چرا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چورعام طورپرایسی چیزیں چراتے ہیں جنہیں چھپانا یا لے جانا آسان ہولیکن ایک انوکھی چوری میں چور60 فٹ لمبا اور500 ٹن وزنی لوہے کا پل لے اڑے۔بھارتی ریاست بہار میں خود کومحکمہ آبپاشی کا اہلکار ظاہرکرکے چوروں نے دن دھاڑے بل ڈوزراورگیس کٹرکی مدد سے پورا پل کاٹا اورگاڑیوں میں رکھ کرفرار ہوگئے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ قریبی گائوں حکومت کو1972 میں تعمیرکئے گئے پل کو ہٹانے کی متعدد درخواستیں دے چکے تھے جس پرسرکارنے کوئی کارروائی نہیں کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…