منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فواد چوہدری نے بھارتی شاعر کی غزل شیئر کردی

datetime 8  اپریل‬‮  2022

فواد چوہدری نے بھارتی شاعر کی غزل شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھارتی شاعر کی غزل شیئر کردی۔سپریم کور ٹ آف پاکستان کی جانب سے فواد چوہدری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارتی شاعر منظر بھوپالی کی ایک غزل شیئر… Continue 23reading فواد چوہدری نے بھارتی شاعر کی غزل شیئر کردی

وزیراعظم سمیت فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کر دی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم سمیت فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی) مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست پر فیصلہ ہونے تک وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست گزار … Continue 23reading وزیراعظم سمیت فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کر دی گئی

امریکا نے روسی صدر کی بیٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

datetime 8  اپریل‬‮  2022

امریکا نے روسی صدر کی بیٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے روسی صدرکی بیٹیوں اورروسی وزیرخارجہ کی اہلیہ اوربیٹی پرپابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین پر روسی جارحیت کے خلاف امریکا نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دو بیٹیوں کیٹرینہ اورماریا پرپابندی عائد کردی۔صدرپوٹن کی بیٹی کیٹرینہ ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ ہیں اورروس کی وزارت دفاع کے لئے کام کرتی… Continue 23reading امریکا نے روسی صدر کی بیٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

پاکستان مخالف مناظر دکھانے پر کویت نے بھارتی فلم پر پابندی عائد کردی

datetime 8  اپریل‬‮  2022

پاکستان مخالف مناظر دکھانے پر کویت نے بھارتی فلم پر پابندی عائد کردی

کویت سٹی (این این آئی)خلیجی ملک کویت نے بھارتی کی آنے ایکشن ہارر فلم میں پاکستان اور مسلم مخالف مناظر دکھانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی نمائش پر ملک میں پابندی عائد کردی۔بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپرییس‘ کے مطابق کویت نے تھلپتھی وجے چندر شیکھر المعروف ’وجے‘ کی آنے والی میگا بجٹ ایکشن… Continue 23reading پاکستان مخالف مناظر دکھانے پر کویت نے بھارتی فلم پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی

datetime 8  اپریل‬‮  2022

سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائے کے گوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔حکام کے مطابق سعودی حکام کے مطابق پابندی مفاد عامہ کے تحت لگائی گئی۔ سعودی پریس اتاشی کا کہنا تھاکہ پابندی عارضی نوعیت کی ہے۔خیال… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی

عمران خان کے پاس رتی بھر بھی شرم ہوتی تو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دیتے، احسن اقبال

datetime 8  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے پاس رتی بھر بھی شرم ہوتی تو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دیتے، احسن اقبال

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس رتی بھر بھی شرم ہوتی تو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دیتے، عنقریب دیکھیں گے کہ عمران خان بھی ملک سے بھاگنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا… Continue 23reading عمران خان کے پاس رتی بھر بھی شرم ہوتی تو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دیتے، احسن اقبال

نہیں چاہتا میرا بیٹا عبداللہ کرکٹر بنے، سرفراز احمد نے وجہ بتا دی

datetime 8  اپریل‬‮  2022

نہیں چاہتا میرا بیٹا عبداللہ کرکٹر بنے، سرفراز احمد نے وجہ بتا دی

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا عبداللہ کرکٹر بنے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ میرے بیٹے عبداللہ کی کرکٹ میں دلچسپی ہے تاہم میں نہیں چاہتا کہ وہ کرکٹر بنے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے کے مستقبل کی فکر ہے اور یہ نہیں چاہوں… Continue 23reading نہیں چاہتا میرا بیٹا عبداللہ کرکٹر بنے، سرفراز احمد نے وجہ بتا دی

امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج بن گئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2022

امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج بن گئیں

واشنگٹن(این این آئی)کیتانجی بران جیکسن امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج بن گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں 51 سالہ کیتانجی کی تقرری کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں انہیں 47 کے مقابلے میں 53 ووٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ ان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 50 ووٹوں کے ساتھ 3 ووٹ اپوزیشن… Continue 23reading امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج بن گئیں

عمران خان کے علاوہ کوئی وزیراعظم قبول نہیں،شوبز شخصیات

datetime 8  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے علاوہ کوئی وزیراعظم قبول نہیں،شوبز شخصیات

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس فیصلہ آنے کے بعد شوبز شخصیات نے کہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ کوئی وزیراعظم قبول نہیں۔اداکارہ زارا نور عباس نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس پر لکھا تھا کہ وہ پی ٹی آئی کے علاوہ کسی دوسری پارٹی کو… Continue 23reading عمران خان کے علاوہ کوئی وزیراعظم قبول نہیں،شوبز شخصیات