جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم سمیت فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کر دی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست پر فیصلہ ہونے تک وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست گزار  مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے مبینہ خط بارے انکوائری کیلئے اسلام ا?باد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیکریٹری داخلہ کو وزیراعظم ، وزرا کیخلاف مبینہ خط باریانکوائری کا حکم دیا جائے اور جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں اس وقت تک وزیراعظم عمران خان، فواد چودھری ، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری ، اسد مجید کا نام بھی ای سی ایل میں رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…