جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج بن گئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)کیتانجی بران جیکسن امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج بن گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں 51 سالہ کیتانجی کی تقرری کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں انہیں 47 کے مقابلے میں 53 ووٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ ان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 50 ووٹوں کے ساتھ 3 ووٹ اپوزیشن ریپبلکن پارٹی کے بھی شامل ہیں۔ صدر جوبائیڈن نے اپنی صدارتی مہم کے دوران ایک سیاہ فام خاتون کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ سینیٹ کی اس کارروائی کی صدارت نائب صدر کملا ہیرس کر رہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…