واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے روسی صدرکی بیٹیوں اورروسی وزیرخارجہ کی اہلیہ اوربیٹی پرپابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین پر روسی جارحیت کے خلاف امریکا نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دو بیٹیوں کیٹرینہ اورماریا پرپابندی عائد کردی۔صدرپوٹن کی بیٹی کیٹرینہ ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ ہیں اورروس کی وزارت دفاع کے لئے کام کرتی ہیں۔ روسی صدرکی دوسری بیٹی حکومت کی امداد سے چلنے والے مختلف پروگرامز کی سربراہ ہیں۔بائیڈن انتظامیہ کے سینئراہلکار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ روسی صدرنے خاندان کے افراد کے ذریعے اپنی دولت چھپائی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ان کی بیٹیوں پرپابندیاں عائد کی گئی ہیں۔روسی وزیرخارجہ کی اہلیہ اوربیٹی پربھی پابندیاں لگائی گئی ہیں جبکہ روسی بینک بھی امریکا کی نئی پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔
امریکا نے روسی صدر کی بیٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































