منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف و جہانگیر ترین پر مقدمات تفتیشی ٹیم کا سربراہ عہدہ چھوڑ کر چھٹی پر چلا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف و جہانگیر ترین پر مقدمات تفتیشی ٹیم کا سربراہ عہدہ چھوڑ کر چھٹی پر چلا گیا

لاہور، اسلام آباد(آن لائن، این این آئی) شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے خلاف درج مقدمات میں تفتیشی ٹیموں کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر رضوان عہدہ چھوڑ کر چھٹی پر چلے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، حمزہ شہباز اور جہانگیر ترین سمیت دیگر اہم کیسوں… Continue 23reading شہباز شریف و جہانگیر ترین پر مقدمات تفتیشی ٹیم کا سربراہ عہدہ چھوڑ کر چھٹی پر چلا گیا

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

datetime 9  اپریل‬‮  2022

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ، تجربے کا مقصد ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز میں کی گئی تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے… Continue 23reading پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

”عمران خان سمیت بہت رہنمائوں پر مقدمے بنتے دیکھ رہا ہوں” شیخ رشید نے ابھی سے تحریک انصاف والوں کو ڈرانا شروع کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2022

”عمران خان سمیت بہت رہنمائوں پر مقدمے بنتے دیکھ رہا ہوں” شیخ رشید نے ابھی سے تحریک انصاف والوں کو ڈرانا شروع کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہعمران خان سمیت بہت رہنمائوں پر مقدمے بنتے دیکھ رہا ہوں، تمام مسائل کا واحد حل الیکشنز ہیں،الیکشن نہیں کرائیں گے تو جھاڑو پھر جائے گا،ادارے زیادہ دیر نیوٹرل نہیں رہ سکتے، سیاسی حادثے ہوتے دیکھ رہا ہوں۔میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading ”عمران خان سمیت بہت رہنمائوں پر مقدمے بنتے دیکھ رہا ہوں” شیخ رشید نے ابھی سے تحریک انصاف والوں کو ڈرانا شروع کردیا

” بطور وزیر اعظم عمران خان کی یہ آخری خواہش ہے ” حامد میر کا انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2022

” بطور وزیر اعظم عمران خان کی یہ آخری خواہش ہے ” حامد میر کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے ، اسی حوالے سے سینئر صحافی حامد میر نے کہاہے کہ آج عمران خان کا بطور وزیراعظم آخری دن ہے ، ان کی یہ آخری خواہش ہے کہ ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں زیادہ سے زیادہ تاخیر کی جائے۔ کم از… Continue 23reading ” بطور وزیر اعظم عمران خان کی یہ آخری خواہش ہے ” حامد میر کا انکشاف

ریحام خان بھی قومی اسمبلی پہنچ گئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2022

ریحام خان بھی قومی اسمبلی پہنچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا ،ان کا مستقبل بہت تاریک ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی دیکھنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی۔وزیرِ اعظم عمران… Continue 23reading ریحام خان بھی قومی اسمبلی پہنچ گئیں

پاکستان کیساتھ ہوں خان کیساتھ نہیں ،عامر لیاقت کا شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے کا اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2022

پاکستان کیساتھ ہوں خان کیساتھ نہیں ،عامر لیاقت کا شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ آج شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے آیا ہوں، پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں۔ ہفتہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ میں… Continue 23reading پاکستان کیساتھ ہوں خان کیساتھ نہیں ،عامر لیاقت کا شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے کا اعلان

کیا بلاول بھٹو وزیر خارجہ بننے جا رہے ہیں؟ چیئرمین پیپلز پارٹی نے خود بتا دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2022

کیا بلاول بھٹو وزیر خارجہ بننے جا رہے ہیں؟ چیئرمین پیپلز پارٹی نے خود بتا دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے سیٹ اپ میں میرے وزیرِ خارجہ بننے پر فیصلہ پارٹی کرے گی۔غیر ملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا فیصلہ اداروں کو غیر متنازع بنانے کی شروعات ہے۔ تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت… Continue 23reading کیا بلاول بھٹو وزیر خارجہ بننے جا رہے ہیں؟ چیئرمین پیپلز پارٹی نے خود بتا دیا

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی بھارت میں بھر پور لائیو کوریج

datetime 9  اپریل‬‮  2022

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی بھارت میں بھر پور لائیو کوریج

نئی دہلی، اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر ہفتے کی صبح ساڑھے دس بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی پاکستان ہی نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی لائیو کوریج کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ٹی وی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی بھارت میں بھر پور لائیو کوریج

آج کے اجلاس سے متعلق وزیراعظم کی حکمت عملی کیا ہے؟ حامد میر کا اہم انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2022

آج کے اجلاس سے متعلق وزیراعظم کی حکمت عملی کیا ہے؟ حامد میر کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کیے جانے کے بعد اہم شخصیات سے بات ہوئی ہے۔حامد میر… Continue 23reading آج کے اجلاس سے متعلق وزیراعظم کی حکمت عملی کیا ہے؟ حامد میر کا اہم انکشاف