آئی جی پنجاب راؤ سردار نے سیاسی مداخلت سے انکار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) حکومت پنجاب نے ایک بار پھر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کو تبدیل کرنےکی تیاری شروع کردی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع آئی جی آفس کے مطابق نئےآئی جی پنجاب کیلئے 3 نام وفاق کو بھجوا دیےگئے ہیں، نئےآئی جی کیلئےانعام غنی، عامر ذوالفقار اور فیاض دیو کےنام شامل ہیں۔ذرائع… Continue 23reading آئی جی پنجاب راؤ سردار نے سیاسی مداخلت سے انکار کردیا