ن لیگ کے منتخب نمائندے نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے منتخب نمائندے نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ(ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا،وزیر اعظم عمران خان کو بیرونی سازش کے تحت… Continue 23reading ن لیگ کے منتخب نمائندے نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا