منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022

فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا گیا

لاہور (آن لائن) ایوان وزیراعلیٰ پنجاب نے خاتون اوّل کی قریبی سہیلی فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ریکارڈ فرح خان کی سفارشات پر تبدیل ہونے والے اعلیٰ سرکاری افسران سے متعلق تھا جس کے باوجود پنجاب حکومت کا ایک مقامی… Continue 23reading فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا گیا

بشریٰ بی بی کی مبینہ سفارش پر فرح خان کے گائوں کے لئے کروڑوں کے فنڈز جاری کرنے کا انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2022

بشریٰ بی بی کی مبینہ سفارش پر فرح خان کے گائوں کے لئے کروڑوں کے فنڈز جاری کرنے کا انکشاف

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نگران وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی سہیلی فرح خان کا گائوں گھنگ ایک سپیشل گائوں کے طور پر سامنے آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب نے سابقہ خاتون اوّل کی مبینہ سفارش پر اس گائوں کے لئے 11… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی مبینہ سفارش پر فرح خان کے گائوں کے لئے کروڑوں کے فنڈز جاری کرنے کا انکشاف

مجھے شاید بنی گالہ کے موکلوں نے یہاں تک پہنچایا ، پی ٹی آئی کی منحرف رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار

datetime 8  اپریل‬‮  2022

مجھے شاید بنی گالہ کے موکلوں نے یہاں تک پہنچایا ، پی ٹی آئی کی منحرف رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کی جیالی کے طو رپرشہرت حاصل کر کے منحرف ہونے والی رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ میں اپنے لیڈر کو نہیں بھولی تھی بلکہ لیڈر نے مجھے بھلا دیا،درخواستوں کے باوجودمیری رکنیت بحال نہیںکی گئی ،مجھے شاید بنی گالہ کے موکلوں نے ہی یہاں تک پہنچایا ہے… Continue 23reading مجھے شاید بنی گالہ کے موکلوں نے یہاں تک پہنچایا ، پی ٹی آئی کی منحرف رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار

عمران نیازی اور عارف علوی کے فیصلے بھی غیر آئینی ہوگئے، حافظ حمداللہ

datetime 8  اپریل‬‮  2022

عمران نیازی اور عارف علوی کے فیصلے بھی غیر آئینی ہوگئے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی تھی، عمران نیازی اور عارف علوی کے فیصلے بھی غیر آئینی ہوگئے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ یقین ہے عدالت کا فیصلہ نظریہ ضرورت نہیں نظریہ… Continue 23reading عمران نیازی اور عارف علوی کے فیصلے بھی غیر آئینی ہوگئے، حافظ حمداللہ

ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022

ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)ملک میں موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظرکرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری رہی۔انٹر بینک میں ڈالر 2.87پیسے مہنگا ہونے کے بعد تاریخ میں پہلی بار… Continue 23reading ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

غیر ملکی سازش کو کسی طور پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم عمران خان

datetime 8  اپریل‬‮  2022

غیر ملکی سازش کو کسی طور پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نئے انتخابات کے لئے تیار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں سپریم کورٹ کی سماعت اور ممکنہ فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اٹارنی جنرل خالد جاوید… Continue 23reading غیر ملکی سازش کو کسی طور پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم عمران خان

فیاض الحسن چوہان وزیر اعلی کیلئے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان مقرر

datetime 8  اپریل‬‮  2022

فیاض الحسن چوہان وزیر اعلی کیلئے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان مقرر

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو حکومتی اتحاد کے وزیر اعلی کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ۔فیاض الحسن چوہان چوہدری پرویز الٰہی اسپیکر آفس اور پنجاب اسمبلی کے معمالات میں ان کے ترجمان ہوں گے ۔

قوم کو مبارک ہو، عمران خان وزارت عظمیٰ پر بحال ہو گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2022

قوم کو مبارک ہو، عمران خان وزارت عظمیٰ پر بحال ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قوم کو مبارک ہو، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان وزارتِ عظمیٰ کے عہدے پر بحال ہو گئے ہیں، واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آ ئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو تین اپریل حیثیت سے بحال کردیا… Continue 23reading قوم کو مبارک ہو، عمران خان وزارت عظمیٰ پر بحال ہو گئے

ایک دوست ملک نے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا اپوزیشن خود بتا دے ورنہ۔۔۔ حامد میر نے وارننگ دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2022

ایک دوست ملک نے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا اپوزیشن خود بتا دے ورنہ۔۔۔ حامد میر نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہنا تھا کہ اپوزیشن سے درخواست ہے کہ قوم کو بتائیں کہ وہ کون سا دوست ملک ہے جو آپ پر دباؤ ڈال رہا تھا، یہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ کل آپ حکومت میں ہوں گے، اگر اپوزیشن… Continue 23reading ایک دوست ملک نے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا اپوزیشن خود بتا دے ورنہ۔۔۔ حامد میر نے وارننگ دیدی