لاہور (آن لائن) ایوان وزیراعلیٰ پنجاب نے خاتون اوّل کی قریبی سہیلی فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ریکارڈ فرح خان کی سفارشات پر تبدیل ہونے والے اعلیٰ سرکاری افسران سے متعلق تھا جس کے باوجود پنجاب حکومت کا ایک مقامی شعبہ فرخ خان کے ذریعے تبدیل اور تقرریاں پانے والے سرکاری افسران کا ڈیٹا تیار کر رہا ہے جسے ایوان وزیراعلیٰ کو فراہم کیا جائے گا اور ان افسران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































