منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عامر لیاقت کا عمران خان کو پھر مشورہ

datetime 8  اپریل‬‮  2022

عامر لیاقت کا عمران خان کو پھر مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو ہفتے کو ایوان میں نہ آنے کا مشورہ دیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے نام خصوصی پیغام لکھا۔عامر لیاقت حسین… Continue 23reading عامر لیاقت کا عمران خان کو پھر مشورہ

سپریم کورٹ کا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022

سپریم کورٹ کا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لینے کے بعد تین اپریل کا اجلاس ملتوی کرنے کا آرڈر واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا

الیکشن کمیشن  کا ملک میں عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 8  اپریل‬‮  2022

الیکشن کمیشن  کا ملک میں عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں پر کام کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ممبرز اور سیکرٹری الیکشن کمیشن نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت، گزشتہ روز… Continue 23reading الیکشن کمیشن  کا ملک میں عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور مراسلہ پبلک کرنےکیلئے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان

datetime 8  اپریل‬‮  2022

حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور مراسلہ پبلک کرنےکیلئے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔و زیراعظم کو بتا دیا گیا کہ خط پبلک کرنا سیکرٹ ایکٹ کے خلاف ورزی ہے ۔ اجلاس میں وزیراعظم کو فارن سیکرٹری اور وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے بریفنگ دی گئی ۔ ،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ… Continue 23reading حکومت کا مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے پر غور مراسلہ پبلک کرنےکیلئے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان

حکومت کا آخری آپشن کیا ہو گا؟شیخ رشید نے بتا دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022

حکومت کا آخری آپشن کیا ہو گا؟شیخ رشید نے بتا دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو3 ماہ قبل اسمبلی توڑنے کا مشورہ دیا تھا کہ میری تجویز پر عمل نہیں کیا گیا ،عدالتی فیصلے سے قوم میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے ،گندی نالی کی اینٹوں کو اقتدار کے محل میں لگایا جارہا ہے… Continue 23reading حکومت کا آخری آپشن کیا ہو گا؟شیخ رشید نے بتا دیا

حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا ، عدالت نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022

حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا ، عدالت نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ہونے والی سماعت میں ڈپٹی اٹارنی جنرل، ڈائریکٹر ایف… Continue 23reading حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا ، عدالت نے پیکا آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا

وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہو گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2022

وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہو گئے

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر وزیراعظم ہائوس میں طبیعت ناسازی کے باعث بے ہوگئے، فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم ہائوس میں جاری وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر کی طبیعت ناساز… Continue 23reading وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہو گئے

سپریم کورٹ کا فیصلہ،ریحام خان کا مٹھائی کیساتھ بھنگڑا، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 8  اپریل‬‮  2022

سپریم کورٹ کا فیصلہ،ریحام خان کا مٹھائی کیساتھ بھنگڑا، ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ناصرف مٹھائی کھائی بلکہ بھنگڑا بھی ڈالا۔ریحام خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ جشن… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ،ریحام خان کا مٹھائی کیساتھ بھنگڑا، ویڈیو وائرل ہوگئی

وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایس آئی سربراہ کی اہم ملاقات

datetime 8  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایس آئی سربراہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن)قومی سلامتی کے ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے جمعہ کو وزیر اعظم ہائوس میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ،حکومتی ذرائع کے مطابق یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور زیر بحث… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایس آئی سربراہ کی اہم ملاقات