جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لینے کے بعد تین اپریل کا اجلاس ملتوی کرنے کا آرڈر واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے 3 اپریل کو عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ دینے کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…