اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں پر کام کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ممبرز اور سیکرٹری الیکشن کمیشن نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت، گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبادلہ خیال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں انتخاب کے لیے حلقہ بندیوں کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے الیکشن کمیشن پر بیان بازی کا جائزہ لیا گیا، الیکشن کمیشن میں جاری کیسز پر بھی بات چیت ہوئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز کردیا گیا ، ملک کے تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی حد بندی کی جائے گی اورالیکشن کمیشن مردم شماری 2017 کے نتائج کے مطابق حلقہ بندیاں کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہے کہ حلقہ بندیوں کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا جائے۔
الیکشن کمیشن کا ملک میں عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں شروع کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































