منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عامر لیاقت کا عمران خان کو پھر مشورہ

datetime 8  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو ہفتے کو ایوان میں نہ آنے کا مشورہ دیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر

وزیراعظم عمران خان کے نام خصوصی پیغام لکھا۔عامر لیاقت حسین نے اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اب اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیجیے، کارٹنی والش جیسے انسان بنیے۔اْنہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو ایوان میں آنے کی غلطی نہ کیجیے گا ورنہ میری تقریر انجر پنجر ہلا دے گی۔سابق پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بہتر ہے استعفیٰ دیجیے اور باعزت طریقے سے رخصت ہوجائیں۔عامر لیاقت حسین نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں پاکستان تحریک انصاف پر طنزیہ وار کیا۔اْنہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا کہ آزاد عدلیہ کے آزاد فیصلے نے سرپرائز کی بتی بنا کر پی ٹی آئی کو واپس کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…