جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہو گئے

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر وزیراعظم ہائوس میں طبیعت ناسازی کے باعث بے ہوگئے، فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم ہائوس میں جاری وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر کی طبیعت ناساز ہوگئی اور وہ بے ہوش کر نیچے گر گئے جنہیں فوری طور پر اٹھا کر دوسرے کمرے میں لے جایا گیا جہاں انہیں وزیر اعظم ہائوس کے عملہ نے طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں ان کی طبیعت سنبھل گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…