اسلام آباد ( آن لائن)قومی سلامتی کے ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے جمعہ کو وزیر اعظم ہائوس میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ،حکومتی ذرائع کے مطابق یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور زیر بحث آئے ،ملک کی داخلی سلامتی کی صورت حال سمیت افغانستان کی تازہ ترین صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں متنازع خط کی تحقیقات سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی اور قومی سلامتی کے ادارے کے سربراہ نے اس حوالے سے وزیر اعظم کو واضح اہم نکات پر بریفنگ بھی دی ۔
وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایس آئی سربراہ کی اہم ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































