جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران نیازی اور عارف علوی کے فیصلے بھی غیر آئینی ہوگئے، حافظ حمداللہ

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی تھی، عمران نیازی اور عارف علوی کے فیصلے بھی غیر آئینی ہوگئے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ یقین ہے عدالت کا فیصلہ نظریہ ضرورت نہیں نظریہ جمہوریت پر مبنی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ آئین کا تقاضا ہے نظریہ ضرورت ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائے۔ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ آئین کا مطالبہ ہے اسے کلیدی طور پر روح کے مطابق بحال کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…