جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس، قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجاویز پر غور

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی و آئینی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس ہوئے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کی آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔حکومتی قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی جبکہ اس کے مختلف نکات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا پرویز خٹک ،اسد عمر،فواد چوہدری،شیخ رشید ،فرخ حبیب ،شوکت ترین ،بابر اعوان نے شرکت کی اور سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد کی سیاسی صورت حال ،اپوزیشن کی سرگرمیوں،عوامی رابطہ مہم پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق بھی تبادلہ خیال ہوا ،وزیر اعظم کو مشورہ دیا گیا کہ وہ فوری طور پر عوامی رابطہ مہم شروع کریں جبکہ شیخ رشید نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز دی اس پر اتفاق نہ ہو سکا ،بعض وزراء کا موقف تھا پارلیمنٹ میں رہ بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…