دبئی (این این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سابق چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان کو جنرل منیجر کا عہدہ دینے پر غور شرورع کر دیا گیا ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم خان کو جنرل منیجر آئی سی سی کیلئے شارٹ لسٹ کرلیا گیا جس کیلئے وہ اگلے ہفتے دبئی میں آئی سی سی کو انٹرویو دیں گے۔رپورٹس کے مطابق اس سے قبل آسٹریلیا کے جیف الار ڈائس آئی سی سی جنرل مینجر کے عہدے پر گزشتہ 8 سال سے فائز تھے۔واضح رہے کہ رمیزراجہ کے چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کوآئی سی سی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































