وزیراعظم شہباز شریف کی پنجاب میں 10کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے اور چینی 70 روپے کلو کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلہ ، پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کا تھیلا 450روپے میں دستیاب ہوگا ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب بھر میں یکساں نظام لاگو کردیا دس کلو آٹے کا تھیلا 450 روپے میں دستیاب ہوگا ۔… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی پنجاب میں 10کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے اور چینی 70 روپے کلو کرنے کی ہدایت