جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

فوراً کرو ،ورنہ ملک دیوالیہ ہوجائے گا ، کامران خان کا حکومت کو مشورہ

datetime 19  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے حکومت کو ملکی موجودہ معاشی صورتحال پر مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف مفتاح اسماعیل صاحب سیاست کی اکھاڑ پچھاڑ سے دور معاشی میدان میں فوری فیصلوں کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان کا کہنا تھا کہ فوری فوری: شہباز شریف مفتاح اسماعیل صاحب سیاست کی اکھاڑ پچھاڑ سے دور معاشی میدان میں فوری فیصلوں کی ضرورت ہے ، انکا کہنا تھا کہ ڈالر کو ایکبار پھر پر لگ رہے ہیں ،پاکستان مزید دنیا کی قیمتوں سے آدھے دام پیٹرول ڈیزل عوام کو فروخت نہیں کرسکتا ۔ کامران خان نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوجائے گا بلا جھجھک قیمتوں میں فوری اضافہ کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…