جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایوان صدر میں آصف زرداری کو دیکھ رہا ہوں، منظور وسان نے پیش گوئی کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ وہ ایوان صدر میں آصف زرداری کو دیکھ رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور منظور وسان نے کہا کہ ’عمران خان کا مستقبل بہت خراب دیکھ رہاہوں،پی ٹی آئی کےکچھ لوگ باہرچلےجائیں گے، بہت سے لوگ جیل جاتےہوئےدیکھ رہا ہوں، صرف طےکرنا ہےکہ ان کو کون کون سی جیل میں رکھنا ہے۔‘منظور وسان نے مزید کہا کہ الیکشن6 یا 8 ماہ بعد ہوسکتےہیں، عام انتخابات فیئر اینڈ فری ہوں گے، جوجیت کر آئےگا اسے حکومت میں موقع دیا جائےگا، ابھی جو لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں ہوسکتا ہے وہ 6 ماہ بعد نظر بھی نہ آئیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کون کس میں ملوث تھا کس نےکرپشن کی اب سب سامنے آئے گا، عمران خان کو بھی رونا نہیں چاہیے، احتساب سب کاہوگا،احتساب نہیں ہوگا توملک نہیں چل سکےگا،احتساب ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…