اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے، فوادچودھری

datetime 20  اپریل‬‮  2022

کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے، فوادچودھری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نئی کابینہ سے متعلق کہا ہے کہ سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے۔فواد چوہدری نے نئی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ کا نام سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر لگتا ہے، چوں چوں کا مربہ کابینہ کا نام پڑھیں… Continue 23reading کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے، فوادچودھری

بلاول بھٹو نے حلف محسن داوڑ کی کابینہ میں شمولیت سے مشروط کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

بلاول بھٹو نے حلف محسن داوڑ کی کابینہ میں شمولیت سے مشروط کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منگل کو حلف اٹھانے والے ارکان کی فہرست میں شامل نہیں تھے، اس حوالے سے بعض سیاسی حلقے متضاد آراء کا اظہار کر رہے ہیں تاہم انہوں نے بیرون ملک روانگی سے قبل کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت مکمل کر… Continue 23reading بلاول بھٹو نے حلف محسن داوڑ کی کابینہ میں شمولیت سے مشروط کر دیا

آخری گیند تک لڑوں گا ، رمیز راجہ کا اعلان

datetime 20  اپریل‬‮  2022

آخری گیند تک لڑوں گا ، رمیز راجہ کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)چیئرمین رمیز راجہ بھی ڈٹ گئے ، عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ ، آخری گیند تک کھیلنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے استعفیٰ دینے کے بجائے فیصلہ نئے وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading آخری گیند تک لڑوں گا ، رمیز راجہ کا اعلان

رانا ثناء اللہ کا وزیر داخلہ بننا ہی عمران خان کیلئے کافی ہوگا‘ عظمیٰ بخاری

datetime 20  اپریل‬‮  2022

رانا ثناء اللہ کا وزیر داخلہ بننا ہی عمران خان کیلئے کافی ہوگا‘ عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نئی وفاقی کابینہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز کابینہ میں تمام افراد اپنے شعبوں کے تجربہ کار اور انتہائی محنتی ہیں،رانا ثناء اللہ کا وزیر داخلہ بننا ہی عمران خان کیلئے کافی ہوگا، رانا ثناء اللہ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کا وزیر داخلہ بننا ہی عمران خان کیلئے کافی ہوگا‘ عظمیٰ بخاری

عمران خان کو ہٹائے جانے تک قوم ساتھ تھی اب وزیر اعظم اور کابینہ عوام کیلئے قابل قبول نہیں ہے ، جاوید ہاشمی

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو ہٹائے جانے تک قوم ساتھ تھی اب وزیر اعظم اور کابینہ عوام کیلئے قابل قبول نہیں ہے ، جاوید ہاشمی

جہانیاں(آن لائن)بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں عدم اعتماد کے خلاف تھا عمران خان کی حکومت ڈوب رہی تھی اسے زندہ کر دیا گیا ،شہباز شریف ناجائز وزیر اعظم ہیںملک میں فوری انتخابات کروائے جائیں ،عمران خان کو ہٹائے جانے تک قوم ساتھ تھی اب وزیر اعظم اور کابینہ عوام کیلئے… Continue 23reading عمران خان کو ہٹائے جانے تک قوم ساتھ تھی اب وزیر اعظم اور کابینہ عوام کیلئے قابل قبول نہیں ہے ، جاوید ہاشمی

عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی، مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی، مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 16 اکائونٹس میں بھارتی شہری کے اکاؤنٹ سے پیسے آئے، عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کے 16 اکاؤنٹس میں بھارتی… Continue 23reading عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی، مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے بھی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے بھی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

جیکب آباد (آن لائن)پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے بھی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰٰ دے دیا تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی تصدیق انکے بھتیجے مولا بخش سومرو نے کی ہے محمد میاں سومر ونے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے بھی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

کلچر بن گیا ہے فیصلہ حق میں آئے تو انصاف، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوگیا، سپریم کورٹ

datetime 20  اپریل‬‮  2022

کلچر بن گیا ہے فیصلہ حق میں آئے تو انصاف، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوگیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلچر بن گیا ہے کہ فیصلہ حق میں آئے تو انصاف، اور اگر خلاف آئے تو کہا جاتا ہے کہ انصاف… Continue 23reading کلچر بن گیا ہے فیصلہ حق میں آئے تو انصاف، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوگیا، سپریم کورٹ

عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس چھوڑ دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس چھوڑ دیا

کراچی (این این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاس چھوڑ دیا ان کا استعفیٰ گزشتہ روز صدر مملکت نے منظور کرلیا تھا۔ذرائع کے مطابق استعفیٰ منظور ہونے کے بعد سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس چھوڑ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل اپنی فیملی اور ذاتی سامان کے ہمراہ گورنر ہاس… Continue 23reading عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس چھوڑ دیا