اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک قیدی قائم مقام گورنر کے عہدے پر فائزہوگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک قیدی قائم مقام گورنر کے عہدے پر فائزہوگیا

کراچی(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک قیدی قائم مقام گورنر کے عہدے پر فائزہوگیا،اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کاعہدہ سنبھال لیا۔واضح رہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اثاثہ جات کیس میں گرفتار ہیں، ان کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔عمران خان کے… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک قیدی قائم مقام گورنر کے عہدے پر فائزہوگیا

حلف کی پاسداری نہ کرنا بے ایمانی اور پارٹی سے انحراف کینسر کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

datetime 20  اپریل‬‮  2022

حلف کی پاسداری نہ کرنا بے ایمانی اور پارٹی سے انحراف کینسر کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63-اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر ریمارکس دئیے ہیں کہ حلف کی پاسداری نہ کرنا بے ایمانی اور پارٹی سے انحراف کینسر کے مترادف ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63۔اے کی تشریح کے… Continue 23reading حلف کی پاسداری نہ کرنا بے ایمانی اور پارٹی سے انحراف کینسر کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

ای سی ایل کمیٹی کا پہلا اجلاس، شہباز شریف کا نام نکالنے کی منظوری دی جائے گی

datetime 20  اپریل‬‮  2022

ای سی ایل کمیٹی کا پہلا اجلاس، شہباز شریف کا نام نکالنے کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت ہونے والے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے… Continue 23reading ای سی ایل کمیٹی کا پہلا اجلاس، شہباز شریف کا نام نکالنے کی منظوری دی جائے گی

قومی خزانہ جس حالت میں ملا وہ میری خواہش پورا کرنے کے قابل نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 20  اپریل‬‮  2022

قومی خزانہ جس حالت میں ملا وہ میری خواہش پورا کرنے کے قابل نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ پونے 4 برس میں اس ملک کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ناقابل یقین ہے بدقسمتی سے ہمیں قومی خزانہ جس حالت میں ملا ہے وہ میری خواہش کو پورا کرنے کے قابل نہیں، ترقی یافتہ ممالک میں اس طرح… Continue 23reading قومی خزانہ جس حالت میں ملا وہ میری خواہش پورا کرنے کے قابل نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

یہ بچہ نمک حرام نکلا ہے علیم خان تنقید میں حد سے گزر گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2022

یہ بچہ نمک حرام نکلا ہے علیم خان تنقید میں حد سے گزر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سردار تنویر الیاس کے وزیراعظم آزادکشمیر بنتے ہی علیم خان نےان کیلئے حیران کن پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر علیم خان نے تنویر الیاس کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس بچے نے آپ کو ابو بنایا ہے اس پچھلے… Continue 23reading یہ بچہ نمک حرام نکلا ہے علیم خان تنقید میں حد سے گزر گئے

امریکی حکومتی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان سے جواب طلب کر لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

امریکی حکومتی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے عمران خان سے سوالات کئے ہیں کہ امریکی حکومتی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت، قوم کو جواب دیں،امریکی رکن کانگریس محترمہ الہان عمر سے ملاقات میں کون سی امریکی سازش پر بات ہوئی، قوم جاننا چاہتی ہے؟۔ اپنے بیان میں انہوں نے… Continue 23reading امریکی حکومتی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان سے جواب طلب کر لیا

پیٹرول پر سبسڈی جاری نہیں رکھ سکتے،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

datetime 20  اپریل‬‮  2022

پیٹرول پر سبسڈی جاری نہیں رکھ سکتے،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مئی اور جون میں پیٹرول سبسڈی کا96 ارب روپے تک کا خرچہ ہے، پاکستان کی سویلین حکومت چلانے کے خرچے سے دگنا ہے، جسے ہم جاری نہیں رکھ سکتے۔بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں مفتاح اسماعیل نے… Continue 23reading پیٹرول پر سبسڈی جاری نہیں رکھ سکتے،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

رشوت سے6 ارب کمائے، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

datetime 20  اپریل‬‮  2022

رشوت سے6 ارب کمائے، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن کی نائب صدر مریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کے معاملے پر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئیکہا ہیکہ اربوں روپے کے اسکینڈل بھی سامنے آئیں گے، انشااللہ سب سامنے آئیگا۔ٹوئٹر پر توشہ خانہ کے تحائف پر عمران خان پر ہونے والی تنقید پر ایک… Continue 23reading رشوت سے6 ارب کمائے، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

عمران خان اپنی پشاوری چپل نیلام کریں تو عوام اربوں روپے نچھاور کر دیں، عالیہ حمزہ ملک

datetime 20  اپریل‬‮  2022

عمران خان اپنی پشاوری چپل نیلام کریں تو عوام اربوں روپے نچھاور کر دیں، عالیہ حمزہ ملک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے پبلک ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اگر اپنی پشاوری چپل کی نیلامی کریں تو عوام اس پر اربوں روپے نچھاور کر دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خود داری، عزت، سالمیت… Continue 23reading عمران خان اپنی پشاوری چپل نیلام کریں تو عوام اربوں روپے نچھاور کر دیں، عالیہ حمزہ ملک