اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے پبلک ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اگر اپنی پشاوری چپل کی نیلامی کریں تو عوام اس پر اربوں روپے نچھاور کر دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خود داری، عزت، سالمیت کا بوجھ اکیلے عمران خان نے اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے، ہمارا لیڈر ہماری سوچ سے بھی زیادہ دلیر اور بہادر نکلا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان اپنے گھر کی کوئی چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی لا کر فروخت کرنے کے لئے دیں تو عوام اس پر کروڑوں روپے نچھاور کر دیں گے۔
عمران خان اپنی پشاوری چپل نیلام کریں تو عوام اربوں روپے نچھاور کر دیں، عالیہ حمزہ ملک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































