جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رشوت سے6 ارب کمائے، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

datetime 20  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن کی نائب صدر مریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کے معاملے پر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئیکہا ہیکہ اربوں روپے کے اسکینڈل بھی سامنے آئیں گے، انشااللہ سب سامنے آئیگا۔ٹوئٹر پر توشہ خانہ کے تحائف پر عمران خان پر ہونے والی تنقید پر ایک ٹوئٹ کے ردعمل میں مریم نواز نے نام لیے بغیر سابق وزیراعظم پر تنقید کی۔مریم نواز نے کہاکہ صرف رشوت میں 6 ارب روپے کمائیگئے، اربوں روپے کے اسکینڈل بھی سامنے آئیں گے، انشااللہ سب سامنے آئیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…