پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے بنی گالہ تا پی ایم آفس تک ہیلی کاپٹر سفر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے، بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر 15 کلومیٹر ہے، ہیلی کاپٹر پر یومیہ 8 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا، حکومتی دستاویزات میں انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔گزشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر کتنا خرچہ ہوا،تفصیلات جاری کر دی گئیں جس کے مطابق سفری اخراجات 47 کروڑ روپے اور زیر اشتعال ہیلی کی میٹننس پر 51 کروڑ روپے اخراجات آئے۔ حکومتی دستاویز کے… Continue 23reading عمران خان کے بنی گالہ تا پی ایم آفس تک ہیلی کاپٹر سفر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے، بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر 15 کلومیٹر ہے، ہیلی کاپٹر پر یومیہ 8 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا، حکومتی دستاویزات میں انکشاف

سارا دن ریٹائر میجر کے اغوا کے چرچے لیکن میجر صاحب کہاں سے برآمد ہوئے؟ حیران کن انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2022

سارا دن ریٹائر میجر کے اغوا کے چرچے لیکن میجر صاحب کہاں سے برآمد ہوئے؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سارا دن ریٹائر میجر کے اغوا کے چرچے لیکن میجر صاحب نے خود سامنے آ کر حقیقت بیان کر دی، ان کے اغوا کی خبروں نے جہاں اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کی وہیں سوشل میڈیا پر صارفین نے طوفان بدتمیزی شروع کر دیا، اب ان کی خیریت کی خبر… Continue 23reading سارا دن ریٹائر میجر کے اغوا کے چرچے لیکن میجر صاحب کہاں سے برآمد ہوئے؟ حیران کن انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ وزیرستان، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بریفنگ دی

datetime 21  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ وزیرستان، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بریفنگ دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ، این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان کے دور ے پر میرانشاہ پہنچنے پر توآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا،وزیر اعظم نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، میران شاہ… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ وزیرستان، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بریفنگ دی

پیپلز پارٹی نے قربانیاں دے کر بھی ہمیشہ اداروں کا ساتھ دیا، چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پیپلز پارٹی نے قربانیاں دے کر بھی ہمیشہ اداروں کا ساتھ دیا، چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں، تنقید سے فرق نہیں پڑتا، عدالت کے دروازے ناقدین کیلئے بھی کھلے ہیں،… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے قربانیاں دے کر بھی ہمیشہ اداروں کا ساتھ دیا، چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس

پاکستان نائجیریا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، صدر پاکستان عارف علوی

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پاکستان نائجیریا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، صدر پاکستان عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور نائیجیریا نے باہمی فائدے کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دفاع اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات ایوان صدر میں نائیجیرین مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف… Continue 23reading پاکستان نائجیریا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، صدر پاکستان عارف علوی

مستعفی ہونے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ دینے کا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2022

مستعفی ہونے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ دینے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کو دس روز سے زائد عرصہ ہوگیا،سابق حکمران جماعت کے ایک درجن کے قریب چیئرمین قائمہ کمیٹیوں کے عہدوں پر تاحال براجمان ہیں، ذرائع کے مطابق استعفوں کے ساتھ ہی ان کی چیئرمین شپ بھی ختم ہوگئی مگر سہولیات تاحال ان چیئرمینز کے استعمال میں… Continue 23reading مستعفی ہونے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ دینے کا انکشاف

حکومت کا سی پیک اتھارٹی کو بند کرنے کا فیصلہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022

حکومت کا سی پیک اتھارٹی کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)حکومت نے سی پیک اتھارٹی کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ایکسپریس نیوز کے مطابق اس کے لئے نئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ہدایات جاری کردی ہیں، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جلد ہی وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک سمری ارسال… Continue 23reading حکومت کا سی پیک اتھارٹی کو بند کرنے کا فیصلہ

عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی تفصیلات دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو گئے

datetime 21  اپریل‬‮  2022

عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی تفصیلات دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی)عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی تفصیلات دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو گئے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی لندن میں نواز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف موجودہ حالات پر تشویش میں مبتلا ہیں، نواز شریف عمران خان… Continue 23reading عمران خان دور کی معاشی بدحالی کی تفصیلات دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو گئے

جب تک آئین کو ماننے والے ہیں تب تک تنقید سے فرق نہیں پڑتا، سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

datetime 21  اپریل‬‮  2022

جب تک آئین کو ماننے والے ہیں تب تک تنقید سے فرق نہیں پڑتا، سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں، تنقید سے فرق نہیں پڑتا، عدالت کے دروازے ناقدین کیلئے بھی کھلے ہیں،… Continue 23reading جب تک آئین کو ماننے والے ہیں تب تک تنقید سے فرق نہیں پڑتا، سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے، چیف جسٹس آف پاکستان