جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سارا دن ریٹائر میجر کے اغوا کے چرچے لیکن میجر صاحب کہاں سے برآمد ہوئے؟ حیران کن انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سارا دن ریٹائر میجر کے اغوا کے چرچے لیکن میجر صاحب نے خود سامنے آ کر حقیقت بیان کر دی، ان کے اغوا کی خبروں نے جہاں اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کی وہیں سوشل میڈیا پر صارفین نے طوفان بدتمیزی شروع کر دیا، اب ان کی خیریت کی خبر موصول ہو گئی ہے، میجر ریٹائرڈ عادل راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ السلام علیکم دوستوں کی دعاؤں اور اللہ کی مدد کے ساتھ الحمد اللہ میں خیر و عافیت سے اپنی فیملی کے پاس برطانیہ پہنچ گیا ہوں، آپ کی نیک خواہشات کا شکریہ، کہنے کو بہت کچھ ہے مگر ہر بات اپنے وقت پر ہو گی اس کے بعد اگر میری ماں اور عزیزوں پر آنچ بھی آئی تو میں کسی کا لحاظ نہیں کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…