عید کی چھٹیوں میں پاکستان کیلئے سستی ترین پروازوں کی پیشکش کر دی گئی
مسقط(این این آئی) ٹریول ایجنٹس نے بتایا ہے کہ حیرت انگیز طور پر رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر ہوائی کرایوں میں اس سال زیادہ تر ایشیائی مقامات کے لیے کمی دیکھی گئی ہے، ہمیں توقع تھی کہ زیادہ تر ایشیائی مقامات کے لیے فلائٹ ٹکٹوں کی اچھی مانگ ہوگی لیکن اس سال عید… Continue 23reading عید کی چھٹیوں میں پاکستان کیلئے سستی ترین پروازوں کی پیشکش کر دی گئی