بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عمران پیرانوئڈ ڈلیوژن کا شکار ہیں جس میں آدمی کو ہرجگہ سازش نظر آتی ہے، حسین حقانی

datetime 11  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران پیرانوئڈ ڈلیوژن کا شکار ہیں جس میں آدمی کو ہرجگہ سازش نظر آتی ہے، حسین حقانی

نیویارک (این این آئی)سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ عمران خان پیرانوئڈ ڈلیوژن کا شکار ہیں جس میں آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص اس کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ایک انٹرویومیں عمران خان کی طرف سے اپنے خلاف سازش کے الزامات پر حسین حقانی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 25 سال میں اپنا اینٹی امریکا امیج بنایا، امریکا کو یہ بتانے کے لیے کسی حسین حقانی کی ضرورت نہیں کہ عمران خان اینٹی امریکا ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ لو ہی نہیں امریکا میں بہت سے افراد سے میرے اچھے تعلقات ہیں، میرا مؤقف وہی ہے جو میں اپنی تحریروں میں لکھتا ہوں کہ پاکستان میں فوج سیاست میں مداخلت نہ کرے۔حسین حقانی نے کہاکہ شیریں مزاری کو تو اپنے گھر کی مکھیوں اور مچھروں میں بھی امریکی سازش نظر آتی ہے۔سابق سفیر نے کہا کہ اگر کوئی مجھے ادائیگی کرتا ہے تو میری ریسرچ اور میرے مؤقف کے لیے کرتا ہے، میرا موقف بدلنے کے لیے نہیں کرتا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…