پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

مسجدنبویؐ میں نعرے لگانے والے پی ٹی آئی کارکن نہیں بلکہ پاکستانی تھے‘ شبلی فراز

datetime 30  اپریل‬‮  2022

مسجدنبویؐ میں نعرے لگانے والے پی ٹی آئی کارکن نہیں بلکہ پاکستانی تھے‘ شبلی فراز

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ میں نعرے لگانے والے پی ٹی آئی کے کارکن نہیں بلکہ پاکستانی تھے‘مسجد نبویؐ میں جو کچھ ہوا وہ غلط تھا ‘قاسم سوری پر جو حملہ بھی انتہائی غلط تھا‘عمران خان نے اسلامو فوبیا اور حرمت… Continue 23reading مسجدنبویؐ میں نعرے لگانے والے پی ٹی آئی کارکن نہیں بلکہ پاکستانی تھے‘ شبلی فراز

کراچی میں قیامت خیز گرمی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

datetime 30  اپریل‬‮  2022

کراچی میں قیامت خیز گرمی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

کراچی (آئی این پی)کراچی میں گرمی کی شدت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کی رات ماہ اپریل کی گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں… Continue 23reading کراچی میں قیامت خیز گرمی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا امیج بری طرح متاثر مسجد نبوی ۖ واقعہ پرچوہدری شجاعت حسین بھی بول پڑے

datetime 30  اپریل‬‮  2022

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا امیج بری طرح متاثر مسجد نبوی ۖ واقعہ پرچوہدری شجاعت حسین بھی بول پڑے

گجرات (آئی این پی)مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ۖ واقعہ نہایت افسوسناک ‘مذمت کرتے ہیں’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن مقدس مقامات کا ادب و احترام پامال نہیں ہونا چاہیے ‘واقعہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی’ مسجد نبوی ۖمیں کارکنوں کے احتجاج نے ہنگامے… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا امیج بری طرح متاثر مسجد نبوی ۖ واقعہ پرچوہدری شجاعت حسین بھی بول پڑے

حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار سنگل بنچ کے فیصلے میں پیرا 9 میں صدر اور گورنر کیخلاف ریمارکس معطل

datetime 30  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار سنگل بنچ کے فیصلے میں پیرا 9 میں صدر اور گورنر کیخلاف ریمارکس معطل

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری سے متعلق فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دیدی،جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کرتے ہوئے کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوادی۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کا حلف رکوانے… Continue 23reading حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار سنگل بنچ کے فیصلے میں پیرا 9 میں صدر اور گورنر کیخلاف ریمارکس معطل

عمران خان سب سے بڑے فتنے کا نام ،جتنی جلد ی کچل یا اسکی اصل جگہ پر پہنچا دیا جائے اتنا ہی پاکستا ن کے حق میں بہتر ہے’ مریم نواز

datetime 30  اپریل‬‮  2022

عمران خان سب سے بڑے فتنے کا نام ،جتنی جلد ی کچل یا اسکی اصل جگہ پر پہنچا دیا جائے اتنا ہی پاکستا ن کے حق میں بہتر ہے’ مریم نواز

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے فتنے کا نام ہے اسے جتنی جلد ی کچل دیا جائے یا اس کی اصل جگہ پر پہنچا دیا جائے اتنا ہی پاکستا ن کے حق میں بہتر ہوگا ،جس طرح… Continue 23reading عمران خان سب سے بڑے فتنے کا نام ،جتنی جلد ی کچل یا اسکی اصل جگہ پر پہنچا دیا جائے اتنا ہی پاکستا ن کے حق میں بہتر ہے’ مریم نواز

پنجاب کابینہ میں شامل ممکنہ وزراء کے ناموں کی فہرست سامنے آ گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

پنجاب کابینہ میں شامل ممکنہ وزراء کے ناموں کی فہرست سامنے آ گئی

لاہور( این این آئی)ممکنہ ابتدائی صوبائی کابینہ میں شامل وزراء کے ناموں کی فہرست سامنے آ گئی،پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے اراکین ابتدائی کابینہ میں شامل ہوں گے۔ سامنے آنے والے ناموںمیں ملک احمد خان، خواجہ سلمان رفیق خواجہ، عمران نذیز ،سیف الملوک کھوکھر، رانا مشہود، منشااللہ بٹ ،ذیشان رفیق، سمیع اللہ خان، جہانگیر خانزادہ جبکہ… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں شامل ممکنہ وزراء کے ناموں کی فہرست سامنے آ گئی

مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو 3دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ دیدیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو 3دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو3 دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل جی این این کے مطابق بنی گالہ میں شب دعا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری زندگی کے 50… Continue 23reading مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو 3دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ دیدیا

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف عہدے کا حلف لینے کے بعد کس شخصیت کے گھر پہنچ گئے؟

datetime 30  اپریل‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف عہدے کا حلف لینے کے بعد کس شخصیت کے گھر پہنچ گئے؟

لاہور( این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی،ـجہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے ارکان نے وزیر اعلی حمزہ شہباز کا خیر مقدم کیاـجہانگیر ترین نے وزارت اعلیٰ کاحلف اٹھانے پر محمد حمزہ شہباز شریف کو مبارکباد دی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف عہدے کا حلف لینے کے بعد کس شخصیت کے گھر پہنچ گئے؟

سٹیٹ بینک کی خاموشی ، شہری کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

datetime 30  اپریل‬‮  2022

سٹیٹ بینک کی خاموشی ، شہری کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

کراچی(این این آئی)عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی عیدی دینے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی خاموشی ، شہری کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور