ہم نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا اور ان کے ساتھ شریف برادران والا رویہ نہیں رکھا‘ چودھری پرویزالٰہی
لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ کچھ دنوں کی بات ہے خبر کچھ اورہو گی، ہم نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ہے اور ان کے ساتھ شریف برادران والا رویہ نہیں رکھا، آج صوبے کی عوام کے سامنے اس ساری صورتحال پر سوالیہ نشان ہے کہ ایک طرف… Continue 23reading ہم نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا اور ان کے ساتھ شریف برادران والا رویہ نہیں رکھا‘ چودھری پرویزالٰہی