اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی اہم نوعیت کے کیسز کی صورت میں عدالت عالیہ عید کی چھٹیوں میں بھی دستیاب ہو گی۔عید کی چھٹیوں میں انتہائی اہم نوعیت کے کیسز سے متعلق ہائی کورٹ نے سرکلر جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ کسی بھی قسم کی انتہائی عجلت کی صورت میں عید کی چھٹیوں میں کیس دائر ہو سکے گا، عدالت کیسز کو دیکھ کر ان پر آرڈرز کرنے کے لیے دستیاب ہو گی۔سرکلر کے مطابق کیس دائر کرنے کا مجوزہ طریقہ کار ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہے، فروری 2022ء کے نوٹیفیکیشن میں 4 افسران میں سے کسی سے موبائل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
اہم کیسز کی صورت میں ہائیکورٹ عید کی چھٹیوں میں بھی دستیاب ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































