عمران خان کا مئی میں پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان
لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عید الفطر کے بعد پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے جس کے تحت مختلف اضلاع میں جلسے منعقد کئے جائیں گے، جلسوں کے انتظامات کے لئے فوکل پرسنز بھی مقرر کر دئیے گئے۔ تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ… Continue 23reading عمران خان کا مئی میں پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان